: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چار ریاستوں اور ایک یونین علاقےمیں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ کانگریس نے سوشل میڈیا پر نریندر مودی حکومت کے خلاف زبانی حملے تیز کر دئیے ہیں جن میں کہا جا رہا ہے کہ عام لوگوں کے لئے اچھے دن مودی حکومت کے جانے کے بعد ہی آئیں
گے۔ مرکز میں پرنسپل اپوزیشن پارٹی نے آج اپنے ویب صفحے پرپارٹی کے نائب صدر راہل گاندھی کے حوالے سے ایک ٹوئیٹ یہ چسپاں کیا ہے کہ کہا کہ "مودی حکومت کے جاتے ہی اچھے دن آجائیں گے۔ پارٹی کافی دنوں سے ہی این ڈی اے حکومت کو نشانہ بنائے ہوئے ہے ۔